• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک سے آنے والا ڈی پورٹ شخص گرفتار،سرکل آفس منتقل

ملتان (سٹاف رپورٹر )ایف آئی اے بیرون ملک سے آنے والے ڈی پورٹی کو گرفتار کرکے سرکل آفس منتقل کردیا ۔نجی ایئر لائن کی پرواز SV800 جدہ سے ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس ایف آئی اے امیگریشن عملہ نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت محمد سے ہوئی ایف آئی اے کے مطابق گرفتار شخص نے بیرون ملک میں غیر قانونی رہائش اختیار کرکے بھیک مانگتا تھا جسے جدہ حکام نے گرفتار کرکے ڈی پورٹ کردیا ملتان ایئر پورٹ پہنچنے پر گرفتار کیا اور سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید