• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیدناعمرفاروقؓ کی قائم کردہ مثالوں سے دنیا استفادہ کر رہی ہے،قاری ہدایت اللہ رحمانی

ملتان (سٹاف رپورٹر) جامع مسجد الفرقان کے خطیب قاری ہدایت اللہ رحمانی نے کہا ہے کہ 22 لاکھ مربع میل پر حکمرانی کرنے والے سیدنا عمر فاروق اعظمؓ نے سادگی اور عدل و انصاف کی جو مثالیں قائم کیں ان سے پوری دنیا استفادہ کررہی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا،انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں حضرت عمر فاروقؓ کے بتائے گئے راستے پر عمل پیرا ہو کر عدل و انصاف قائم کیا جا سکتا ہے۔
ملتان سے مزید