• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کی مسلسل تیسرے سال سائبر سیکورٹی انڈیکس میں پہلی پوزیشن برقرار

ریاض (شاہد نعیم) سعودی عرب کی مسلسل تیسرے سال سائبر سیکورٹی انڈیکس میں پہلی پوزیشن برقرار ،مملکت میں سائیر سیکورٹی کے شعبہ کو قومی سیکورٹی نظام میںبنیادی ستون کی حیثیت حاصل ہے۔سعودی عرب نے سوئٹزرلینڈ میں قائم انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار مینجمنٹ ڈویلپمنٹ کے ورلڈ کمپیٹیٹیو نیس سنٹر کی جانب سے جاری کردہ سنہ 2026ء کی عالمی مسابقت کی سالانہ کتاب میں مسلسل تیسرے سال سائبر سکیورٹی انڈیکس میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید