کراچی (نیوز ڈیسک) مودی اور نیتن یاہوکا غیر متوقع اتحاد ، جنگی و انٹیلی جنس تعاون میں اضافہ ہوا۔ دونوں نے فلسطین و ایران پر مشترکہ مؤقف اختیار کر کے سیاسی وسفارتی ہم آہنگی کو مزید مضبوط کیا ۔اسرائیل بھارت کو ہتھیاروں کا بڑا سپلائر بن گیا، قریبی تعلق پر بھارت کو بعض حلقوں کی تنقید کا سامنا ہے۔