• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ سندھ کی مرحومہ صبا حیدر اور رضا ہارون کے گھر آمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی وزراء کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سرگرم کارکن و سوشل میڈیا ایکٹویسٹ مرحومہ صبا حیدر اور وزیراعلیٰ کے معاونِ خصوصی رضا ہارون کی رہائش گاہوں کا دورہ کیا اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ گلستانِ جوہر میں پیپلز پارٹی کی مرحومہ کارکن صبا حیدر کی رہائش گاہ پہنچے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن، سید ذوالفقار علی شاہ اور سعید غنی بھی موجود تھے۔

ملک بھر سے سے مزید