• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویڈ منشیات فروخت کرنے کا الزام ثابت، 2 ملزمان کو عمر قید

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ا نسداد منشیات کورٹ نے ویڈ منشیات فروخت کرنے کا الزام ثابت ہونے پر 2 ملزمان نعمان خالق اور شاہد علی کو عمر قید کی سزاسنا دی۔نعمان خالق کو 25 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ، شاہد علی کو 23 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی،جرمانہ ادا نہ کرنے پر دونوں ملزمان کو مزید چھ ماہ قید بھگتنا ہوگی۔ شریک ملزمان آصف اور راحت کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید