راولپنڈی(آئی این پی ) راولپنڈی میں16 سال کی عمر کے نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ کا اجرا کر دیا گیا ۔ترجمان ٹریفک کے مطابق جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ والدین کی اجازت کے بعد جاری کیا جائے گا۔