کراچی (افضل ندیم ڈوگر)ابوظہبی پشاور کی پرواز میں مسافر کا انتقال، کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی سے پشاور کی قومی ایئر کی پرواز پی کے218صبح ساڑھے 3بجے پاکستانی فضائی حدود میں 49سالہ مسافر کی طبیعت خراب ہوئی۔ پائلٹ نے اے ٹی سی کو آگاہ کرکے تربت سے طیارے کو کراچی موڑ دیا۔