• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9 مئی کیس، یاسمین راشد، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کو 10،10 سال قید، شاہ محمود بری

لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 9 مئی مغلپورہ میں پولیس گاڑیاں جلانے کےکوٹ لکھپت جیل ٹرائل کا فیصلہ سنا دیا ،عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد،میاں محمود الرشید،اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ کو فی کس دس دس سال قید کی سزا سنا دی،تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید