• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ اور قطر کا ایران کے منجمد اثاثوں میں سے 6 ارب ڈالر جاری کرنے کا منصوبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکہ اور قطر کا ایران کے منجمد اثاثوں میں سے 6 ارب ڈالر جاری کرنے کا منصوبہ، جنگ بندی معاہدے کے بعد تہران کیلئے پہلی مالی رعایت و ترغیب، قطر میں موجود ایرانی فنڈز انسانی ہمدردی کے اخراجات کیلئے استعمال ہونگے۔ خوراک، ادویات اور ضروری اشیا کی خریداری کی اجازت متوقع، ایران کے تقریباً 100 ارب ڈالر عالمی پابندیوں کے باعث منجمد ہیں۔

اہم خبریں سے مزید