• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا ثناء نے بجٹ کے بعد وزیراعظم کی تبدیلی کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیدیا

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے بجٹ کے بعد وزیراعظم کی تبدیلی کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیدیاانھوں نے بے بنیاد افواہیں اور غلط معلومات پھیلانے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے عناصر من گھڑت بیانیے کے ذریعے ملک میں عدم استحکام اور انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید