پشاور(گلزار محمد خان )خیبرپختونخوا حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے بغیر وفاق کو فنڈز نہیں دیں گے نہ صوبائی حکومت نے کوئی حامی بھری ہے، ویسے بھی وفاق خود سے صوبوں کے فنڈز نہیں روک سکتا بلکہ اس کیلئے آئینی ترمیم کرنی پڑے گی جبکہ قابل تقسیم محاصل پہلے صوبوں کے پاس آئیں گے پھر صوبے وفاق کو بھیج سکتے ہیں۔