• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطر سے تحفے میں ملا طیارہ امریکی صدارتی بیڑے میں شامل، ایئر فورس ون بن گیا

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) قطر کی جانب سے ایک سال قبل امریکا کو تحفے میں دیا گیا لگژری بوئنگ 747طیارہ امریکی صدارتی بیڑے میں شامل کر دیا گیا ۔ شمولیت کی تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی شرکت کی۔ نیا ائیر فورس ون جلد آزمائشی پرواز کرے گا۔ طیارے میں سکیورٹی اور تکنیکی تبدیلیوں پر 90 کروڑ ڈالرخرچ ہوئے۔ تقریب سے خطاب میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ نیا ائیر فورس ون پرانے 35 سالہ طیارے سے کہیں بڑا ہے۔
اہم خبریں سے مزید