• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیٹ فیول سستا، فضائی کرائے کم ہونیکا امکان

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل میں کمی کے ساتھ جیٹ فیول بھی سستا کردیا ہے۔ جس سے فضائی کرایوں میں کمی کا امکان ہے. ذرائع کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 56 روپے 97 پیسے کی بڑی کمی کی گئی ہے۔ جیٹ فیول کی نئی قیمت کم ہوکر 238 روپے 87 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید