• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ جیل میں عمران کا میڈیکل چیک اپ، بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا معائنہ کیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اڈیالہ جیل میں عمران کامیڈیکل چیک اپ، بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کامعائنہ کیا ،جیل ذرائع کے مطابق ہفتہ کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسلام آبادکے ڈاکٹر عارف خان اورآئی سپیشلسٹ ڈاکٹر ندیم قریشی پر مشتمل 2رکنی میڈیکل ٹیم نے سینٹرل جیل راولپنڈی کادورہ کیا جہاں جیل ہسپتال میں میڈیکل ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کامعائنہ کیا۔
اہم خبریں سے مزید