• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طویل عرصے بعد کراچی سے ایک دن میں 162 پروازیں آپریٹ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر سے 485پروازیں آپریٹ 57 منسوخ اور 45میں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ سب سے زیادہ 16 گھنٹے تک تاخیر لاہور کی پروازوں میں ہوئی۔ طویل عرصے بعد کراچی سے 1 دن میں 162 لاہور 110 اسلام اباد 132 پشاور 18 ملتان 22 سیالکوٹ 16 فیصل آباد 8 کوئٹہ 17 پروازیں آپریٹ ہوئیں۔
اہم خبریں سے مزید