• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی جائیداد پر زبردستی داخلے کی اجازت نہیں ہوگی؛ جبری حصول ممکن نہیں

اسلام آباد (ناصر چشتی )وزارت آئی ٹی متنازعہ بل ر ائٹ آف وے بل 2026پر وزارت نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہا ہے کہ اس بل کے تحت نجی جائیداد پر زبردستی داخلے کی اجازت نہیں ہوگی ، رائٹ آف وے قانون کے تحت نجی زمین کا جبری حصول ممکن نہیں، وزارتِ آئی ٹی کے مطابق اس بل کے تحت جائیداد مالکان کو اعتراض، مذاکرات اور معاوضے کا مکمل حق حاصل ہوگا،مالک کی اجازت یا قانونی عمل کے بغیر ٹیلی کام کمپنی نجی پراپرٹی میں داخل نہیں ہو سکتی رائٹ آف وے اصلاحات کا مقصد فائبر نیٹ ورک اور براڈبینڈ انفراسٹرکچر کی تیز توسیع ہے۔
اہم خبریں سے مزید