• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد کو ڈینگی سے محفوظ رکھنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کاکریک ڈاؤن

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد کو ڈینگی سے محفوظ رکھنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نےکریک ڈاؤن کرتے ہوئے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 28افراد کوگرفتارکرلیا، دفاتر اور دکانیں سیل کردی گئیں،ترجمان اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیکٹر ایف 6 اور ایف 7 میں کارروائی کرتے
اسلام آباد سے مزید