• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی، سیشن عدالت نےقتل کیس کے3 ملزمان کو سزائے موت سنا دی

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) راولپنڈی کی سیشن عدالت نے تھانہ چونترہ اور تھانہ چکری میں درج قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں گرفتار تین ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور جرمانے کی سزا سنا دی، ملزمان ذوالفقار، افتخار اور گلباز نے سابقہ دشمنی پر اکتوبر 2021میں ایک شخص کو قتل اور دوسرے کو زخمی کیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید