• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائداعظم یونیورسٹی نے مختلف شعبوں کے15محققین کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں عطا کر دیں

اسلام آباد(عاطف شیرازی )قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے (ASRB) کے 394 ویں اجلاس میں وائس چانسلر کی جانب سے مختلف تعلیمی شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے 15 اسکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں دینے کے اقدام کی توثیق کر دی گئی۔پی ایچ ڈی کی ڈگریاں عبدالمنان،عالیہ مشتاق،کنزہ عبد الستار، توصیف اقراء عبدالوہاب مصطفیٰ،رخشندہ ناہید ، مبشر عمران، سیدہ ردا زینب، ثناء ظفر، فرحت گل، ایم عادل نواز خان، سیدہ فرشتہ،اعتصام بن مسعود،اسد الٰہی،سفیر اللہ کو عطا کی گئیں۔
اسلام آباد سے مزید