راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں گرینڈ کومبنگ اینڈسرچ آپریشنز کے دوران 11مشکوک افراد اور 23موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل کیا، سرچ آپریشن کے دوران 466افراد،247گھروں،35ہوٹلوں،52دکانوں،221موٹر سائیکلوں اور 102گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔