کراچی(اسٹاف رپورٹر)چنائی میں بھارت نے افغانستان کے خلاف تیسرا ون ڈے انٹر نیشنل 9وکٹ سے جیت کر سیریز تین صفر سے اپنے نام کرلی۔ہفتے کوافغانستان کی ٹیم218رنز بناکر آئوٹ ہوگئی جواب میں بھارت نے ہدف 128گیندیں پہلے پورا کرلیا۔یشوی جسوال کے110ناٹ آؤٹ رنز۔