• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی، پاکستان کی ناکامی کا سلسلہ تھم نہ سکا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پرو ہاکی لیگ میں پاکستانی ٹیم جیت کا کھاتا کھولنے میں بدستور ناکام ہے، شکست کا سلسلہ تھم نہ سکا اور ہفتے کو اسپین کے خلاف میچ میں بھی اسے ایک بار پھر ایونٹ میں 4-2 سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، پاکستان کی لیگ میں یہ دسویں مسلسل شکست ہے، پاکستان کی جانب سے دونوں گول پنالٹی کار نر پر محمد ابوبکر نے اسکور کیا، اسپین کی جانب سےالواریز نکولس نے دو فیلڈ گول کیا، جبکہ الونسو الیجینڈرو، اور کونیل پیپے نے ایک، ایک گول بنایا۔
اسپورٹس سے مزید