• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس بی کو تمام دستاویزات پیش کردی، محمد متین

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیڈل فیڈریشن کے صدر محمد متین نے کہا ہے کہ پی ایس بی کو تمام ریکارڈ اور دستاویزات پیش کردی ہے، ہمارا عالمی تنظیم سے الحاق ہے، اس کے علاوہ ملک میں کسی بھی فیڈریشن کو جن دستاویزات کی ضرورت ہوتی ہے وہ تمام شواہد بھی پی ایس بی کو دے دئیے ہیں، پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے ہمیں تسلیم کیا ہوا ہے۔

اسپورٹس سے مزید