• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں نجی ہاؤسنگ اسکیموں کے قواعد میں تاریخی اصلاحات منظور

لاہور (آصف محمود بٹ)پنجاب میں نجی ہاؤسنگ اسکیموں کے قواعد میں تاریخی اصلاحات منظور۔تمام منظوریوں کا نظام ڈیجیٹل، غیر قانونی ہاؤسنگ منصوبوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ،نئے قواعد نافذ۔زیرِ زمین یوٹیلیٹی سروسز لازمی، خریداروں کے حقوق کے تحفظ اور کم لاگت رہائش کے فروغ کیلئے بڑے اقدامات۔بغیر منظوری قائم یا مقررہ مدت میں ترقیاتی کام مکمل نہ کرنیوالی اسکیموں پر یومیہ 5ہزار سے 20ہزار روپے تک جرمانے ہونگے۔

اہم خبریں سے مزید