اسلام آباد( رانا غلام قادر ) وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے اپو زیشن کو دعوت دی ہے کہ وہ پارلیمانی اور آئینی فورمز میں شریک ہوکر اپنا کردار ادا کرے ،کریمنل لا ء میں100ترامیم کامسود ہ قائمہ کمیٹی میں پڑا ہے، خیبر پختونخوا حکومت نے رائے نہیں دی۔