• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاسی انتقام ہمیشہ کیلئے ختم کریں، بیرسٹر گوہر، قومی اسمبلی میں خطاب

اسلام آباد(رانا غلام قادر ) چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر خان نے حکومت سے کہا ہے کہ سیاسی انتقام ہمیشہ کیلئے ختم کریں، 9مئی کی دھول کو ابھی بٹھائیں ہمیں اپنی ذاتی انا سے نکلنا ہو گا ملک قومی اتحاد کی ضرورت ہے انہوں نے ان خیا لات کا اظہار پیر کے روز قومی اسمبلی میں وزارت داخلہ کے بجٹ پر کٹوتی کی تحریک پر اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں بیرسٹر گوہرنے کہا کہ قانون اور آئین کی بال ادستی کیلئے غیر مشروط تعاون کیلئے تیار ہیں۔

اہم خبریں سے مزید