• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بقایا رقم ادا نہ کرنیوالے خریدار کو جائیداد منتقلی کا حق نہیں مل سکتا، سپریم کورٹ

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ خریداری معاہدہ میں مقررہ وقت پر بقایا رقم ادا نہ کرنے والے خریدارکو جائیداد منتقلی کا حق نہیں مل سکتا،جائیداد کی خریدو فروخت کے معاملات میں وقت ایک اہم ترین عنصر ہوتا ہے ، خریدار کسی فروخت کنندہ کو غیر معینہ مدت تک معاہدہ میں جکڑ کر نہیں رکھ سکتا ۔
اہم خبریں سے مزید