• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معطل ڈی جی NCCIA کی رٹ؛ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ / وزارت داخلہ سے جواب طلب

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے معطل ڈی جی NCCIA وقار الدین سید کی رٹ پر سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور وزارت داخلہ سے جواب طلب کر لیا۔ سابق ڈی جی وقار الدین سید کو کرپشن کے الزام میں معطل کیا گیا جنہوں نے اپنے خلاف انکوائری پراسلام آ باد ہائیکورٹ سے رجوع کیاہے اورانکوائری افسر پر جانبداری کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کی تبدیلی کی استدعا کی ہے ۔
اہم خبریں سے مزید