کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج،منافع کی خاطر فروخت کا دباو بڑھنے سے کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی ریکارڈ کی گئی کے ایس ای100انڈیکس میں451پوائنٹس کی کمی،48.87 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی،سرمایہ کاری مالیت میں 18 ارب 55 کروڑ 60 لاکھ روپے کی کمی، کاروباری حجم بھی 23.10فیصد کم رہا۔