کراچی (اسد ابن حسن) اسٹیبلشمنٹ ڈیویژن کے سیکشن افیسر یحیی طارق چیمہ نے گریڈ 18کے 378پی ایس پی افسران کی عبوری سینیارٹی لسٹ جاری کر دی ہے۔ فہرست میں ڈائریکٹ پی ایس پی افسران اور وہ صوبائی پولیس افسران جن کو بعد ازاں پی ایس پی کیڈردیا گیا شامل ہیں۔