• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیتن یاہو کا بڑا سیاسی جوا الٹا پڑ گیا، ایران کیخلاف جنگ دیرینہ خواہش تھی

کراچی (نیوز ڈیسک)نیتن یاہو کا بڑا سیاسی جوا الٹا پڑ گیا،ایران کیخلاف جنگ دیرینہ خواہش تھی۔امریکا نے فوجی راستے کے بجائے سفارتکاری اختیار کر لی،ایرانی میزائل پروگرام و اتحادی گروپوں پر پابندیاں نہ لگ سکیں۔ٹرمپ سے تعلقات خراب،آئندہ انتخابات سے قبل نیتن یاہو کی مقبولیت کو دھچکا،اسرائیل میں عوامی اور سیاسی تنقید میں اضافہ ہوا۔

اہم خبریں سے مزید