بیجنگ (اے ایف پی): چین نے امریکی پابندیوں کے جواب میں 10 امریکی کمپنیوں پر نئی برآمدی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔واضح رہے کہ لاک ہیڈ مارٹن، بوئنگ اور ریتھون سمیت 46 امریکی کمپنیوں پر پہلے ہی پابندیاں ہیں۔