• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیئر اسٹارمر مستعفی، اینڈی برنہم وزارتِ عظمیٰ کی دوڑ میں آگے

لندن (اے ایف پی) کیئر اسٹارمر مستعفی، اینڈی برنہم وزارتِ عظمیٰ کی دوڑ میں آگے۔برطانیہ کے وزیراعظم نے عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا،نئے لیبر رہنما کے انتخاب تک منصب پر برقرار رہیں گے۔دو سال سے بھی کم عرصے میں حکومت کا اختتام،برنہم نے رکنِ پارلیمنٹ کا حلف اٹھالیا، پارٹی قیادت کیلئے امیدوار ہیں۔

اہم خبریں سے مزید