• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریگیڈیئر (ر) عالمگیر ایوب ڈائریکٹر جنرل ملٹری ونگ کابینہ ڈویژن مقرر

اسلام آباد (رانا غلام قادر )وزیر اعظم نےبریگیڈیئر (ر) عالمگیر ایوب کو ڈائریکٹر جنرل ملٹری ونگ کابینہ ڈویژن مقررکرنے کی منظوری دیدی ۔پوسٹل گروپ گریڈ 22 کے تقرری کے منتظر افسر سمیع اللہ خان اورسیکر ٹیریٹ گروپ کےگریڈ 21 کے تقرری کے منتظر افسر محمد ریاض الدین خان او ایس ڈی بنا دیے گئے۔

اہم خبریں سے مزید