• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مالیاتی بل؛ کسٹمز ایکٹ 1969 میں ٹیرف اصلاحات، ڈیوٹیوں میں کمی، متعدد قانونی ترامیم

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد)مالیاتی بل 2026-27کے ذریعے کسٹمز ایکٹ 1969 میں ٹیرف اصلاحات، ڈیوٹیوں میں کمی ،متعدد قانونیترامیم ، غیر قانونی رقوم منتقلی میں ملوث ملزمان کے اثاثے منجمدہونگے ؛ ضبط شدہ سامان کسٹمز کے حوالے کرنے کے اختیارات میں توسیع ، یکم جولائی 2026 سےاضافی کسٹمز ڈیوٹی (ACD) 449 ٹیرف لائنز پر 6 فیصد سے 4 فیصدہو گی،2,107 ٹیرف لائنز پر 4 فیصد سے 2 فیصد جبکہ 569 ٹیرف لائنز پر 2 فیصد سے مکمل طور پر ختم کر دی جائے گی۔

اہم خبریں سے مزید