• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاق کو پیسے عمران سے مشاورت کے بغیر نہیں دینگے، اسد قیصر

پشاور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ صوبے کا بجٹ پاس کرنا آئینی ذمیداری تھی، وفاق کو پیسےعمران خان سے مشاورت کے بغیر نہیں دینگے، حکومت نے مذاکرات کی بات کی لیکن بات چیت شروع نہیں ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید