اسلام آباد ( نیوز رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنا سوئٹزرلینڈ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے ۔وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے 21 جون 2026 کو برگن اسٹاک، سوئٹزرلینڈ میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد سے متعلق اعلیٰ سطحی مذاکرات میں شرکت کی۔