• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ کی ایرانی منجمد اثاثے کھولنے کی شرط، ہم سے سویا بین، مکئی اور گندم خریدو

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکہ کی ایرانی منجمد اثاثے کھولنے کی شرط، اس رقم پر ہم سے سویا بین، مکئی اور گندم خریدو، جے ڈی وینس کا کہنا تھا اس عمل میں قطر اور امریکہ کی منظوری شامل ہوگی تاکہ شفافیت برقرار رہے اور رقم کے غلط استعمال کو روکا جا سکے۔
اہم خبریں سے مزید