اسلام آباد ( فاروق اقدس ) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائ ڈونگ نے ملاقات کی ہے جس میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل درامد علاقائی امن و استحکام اور پاکستان چین تعاون سمیت اہم امور پر تفصیلی تبادلہ کیا گیا۔