• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کا مذاکرات میں پیشرفت اور ہرمز کیلئے رابطہ لائن کی حمایت اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) چین کا ایران امریکہ مذاکرات میں پیش رفت اور ہرمز کیلئے رابطہ لائن کی حمایت کا اعلان، چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا بیجنگ امید رکھتا ہے دونوں ملک مذاکرات کی رفتار کو برقرار، ایک دوسرے کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔
اہم خبریں سے مزید