• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میسی کا عالمی ریکارڈ، ارجنٹائن ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا

ڈلاس (جنگ نیوز) ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول اسکور کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا، ان کی ٹیم نے آسٹریا کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں بھی جگہ بنا لی۔
اہم خبریں سے مزید