• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کا لبنان میں سکیورٹی زون برقرار رکھنے کا اعلان، علاقائی عزائم سے انکار

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون برقرار رکھنے کا اعلان، علاقائی عزائم سے انکار، سرائیلی وزیر خارجہ گیڈیون ساعر نے کہا ہے کہ لبنان میں موجودہ جنگ بندی کا احترام کریں گے، بشرطیکہ حزب للہ بھی اس کی پاسداری کرے۔
اہم خبریں سے مزید