کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن نے ایڈووکیٹ امجد حسین کو گلگت بلتستان کے مقابلہوزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ایک بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی کامیابی عوام کے اعتماد اور پارٹی کارکنان، جیالوں کی انتھک محنت اور جدوجہد کا مظہر ہے۔