کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ کی ذہنی و جسمانی صحت پر نئی بحث، بھانجی کابگڑتی حالت کا دعویٰ، غیر معمولی رویے اور دیر رات گئے سوشل میڈیا پوسٹس کا حوالہ، متعدد بار اسپتال کے دورے اور طبی ٹیسٹ ،وائٹ ہاؤس نے الزامات کو مسترد کر دیا،سیاسی مخالفین اور اہل خانہ کے بیانات کی جنگ شدت اختیار کر گئی۔