• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد)وفاقی حکومت نے فنانس ایکٹ2026-27کے ذریعے اسلام آباد کی حدود میں نافذ ویسٹ پاکستان موٹر وہیکلز ٹیکسیشن ایکٹ 1958میں اہم ترامیم منظور کرے گی ،اس ایکٹ کے تحت موٹر گاڑیوں، موٹر کیبز، پبلک سروس گاڑیوں، کمرشل اور لوڈنگ وہیکلز کے ٹوکن ٹیکس کی نئی یکم جولائی سے نئی شرحیں متعارف کرا دی ،قومی اسمبلی اور صدرِ مملکت کی منظوری کے بعد یکم جولائی 2026 سے نئے نرخ نافذ ہوں گے۔

اہم خبریں سے مزید