کراچی (نیوز ڈیسک) شہید آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کا شیڈول جاری، 9جولائی کو مشہد میں تدفین ہوگی، تہران میں 4سے 6جولائی تک جلوس، 7جولائی کو قم اور 8جولائی کو نجف اور کربلا میں جلوس نکالے جائیں گے۔ سوشل میڈیا پر IRIB کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے اور تدفین کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔