• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران 8 ماہ سے قید تنہائی میں، سائفر اور توشہ خانہ کیسز جھوٹے ثابت ہوئے: علیمہ

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر سٹاف رپورٹر) علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان گزشتہ 8 ماہ سے قید تنہائی میں ہیں ، سائفر اور توشہ خانہ کیسز جھوٹے ثابت ہوئے، کشمیر کے اندر آپ نے کربلا بنادیا، پانی خوراک بند کردی، کس چیز کے لیے، آپ ملک میں ظلم کررہے ہیں کیا دنیا میں ایسے نام روشن کریں گے۔

اہم خبریں سے مزید