• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی سپریم کورٹ نے صحافی کو خفیہ ذریعے کا نام ظاہر کرنے کا عدالتی حکم روک دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی سپریم کورٹ نے صحافی کو خفیہ ذریعے کا نام ظاہر کرنے کا عدالتی حکم روک دیا۔سابق فاکس نیوز رپورٹر کو روزانہ 800 ڈالر جرمانے کی ادائیگی کا کہا گیا تھا ، عدالت عظمیٰ کا ہنگامی درخواست پر اقدام، واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے سابق فاکس نیوز صحافی کیتھرین ہیریج کو اپنے خفیہ ذریعے کا نام ظاہر کرنے یا روزانہ 800 ڈالر عدالتی جرمانہ ادا کرنے کے حکم پر عارضی طور پر عمل درآمد روک دیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید