کراچی (نیوز ڈیسک)ایپل کی بلیک لسٹ میں شامل چینی کمپنی سے میموری چپس خریدنے کی کوشش،ٹرمپ انتظامیہ سے خصوصی اجازت حاصل کرنے کیلئےلابنگ،چپ کی بڑھتی قیمتوں سے مالی دباؤ کم کرنے کا منصوبہ،چینی کمپنی سی ایکس ایم ٹی پر چینی فوج سے روابط کا الزام،امریکی قومی سلامتی کے خدشات کے باعث معاملہ حساس بن گیا۔